حیدرآباد۔23۔دسمبر (اعتماد نیوز)دہلی میں حکومت سازی کے فیصلہ سے متعلق عام
آدمی پارٹی کے فیصلہ کے بعد بی جے پی چراغ پا ہو چکی ہے۔ چنانچہ فیصلہ کے
بعد بی جے پی لیڈر ہرش وردھن نے کہا کہ اعوند
کیجروال نے کانگریس کے خلاف
اپنے مشن کا آغاز کیا لیکن حکومت کے قیام کے لئے اور حصول اقتدار کے لئے اب
وہ خود ہی کانگریس کے ساتھ ہاتھ ملاتے ہوئے حکومت کو قائم کرتے ہوئے دہلی
کے عوام کو دھوکہ دے رہی ہے۔